100 Urdu Poetry SMS , [ Urdu poetry sad ] , Urdu poetry love 2019

0
221
views

100 Urdu Poetry SMS , [ Urdu poetry sad ] , Urdu poetry love 2019 1 (1)

 

Hum aapke liye Leke Aaye Hain 100 SMS Urdu Poetry Urdu Love poetry heart touching Urdu Poetry and everything. Yeah, Aap Ko Sab Milega Shayari se leke ghazal Tak best Urdu poetry best ghazals best Shayari and beautiful poetry. Is post mein 5 category Banai gai hai Har category Mein 20 SMS hai.

Is Urdu Poetry ko aap apne Dosto ke sath share Karen Meri website ko bookmark karke rakh len Aane Wala Waqt mein bahut zyada isme SMS Honge Shero Shayari Hogi ghazal Honge etc.

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ__!!!!
سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں
کہیں جواب بھی دینے کو دل نہیں کرتا
کہیں سلام سے پہلے سلام کرتا ہوں …!! ❤
میں کہوں کس طرح یہ بات اُس سے
تجھ کو جانم ، مجھی سے خطرہ ھے
(جون)🍁

 

تُو مرا کربِ جاں تو دیکھ،
میں نے تجھے بھلا دیا ..!!

جون ایلیاء

انتظار_امیددلاسے_اور أس کا خیال

صاحب

رات بھی کتنے مزاق کرتی ھے……!!!!!!!

 

دھند اس قدر_ تھی راہ محبت میں ہجر کی ،
کے اک شخص_ اپنے آپ سے ٹکرا کر مرگیا__💔🔥

لوگ کہتے ہیں تم _بہت بدل گئے ہو..!!

بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں..!!

 

ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا
“حسین” ہوتا ہوگا۔۔۔۔۔۔تکیہ کہیں,,,,, ذلف کہیں,,,,, اور وہ خود کہیں۔۔۔۔۔۔,,,,,

وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے

مرچیں نہ ڈال دوں اسکی آنکھوں میں..! 😊😂

 

ماضی دیاں یاداں تار چا کیتا اے مڑ اودھر دے دریا نوں…
اگہں مسیں جیا ذھہن تو لاہیا ھا کسی کافر لاپرواہ نوں…
الطاف ھن شوق لٹہونڑ دے مڑ اج کل دل گمراہ نوں…
میری دلی یاد کریندی اے مڑ پار دے نادرشاہ نوں.

آیا قتل دا مجرم سامنڑے جج دے ہس فیصلے دی تاریخ اے جج ویکھ کے منہ وچ قلم چا پائی تیرا کوئی نئ خان رفیق اے ایڈے نازک مجرم نئ ہوندے کسے کیتا کیس شریک اے جج ہس کے قید رہا کر چھوڑی سارے کیس تے مار کے لیک اے

 

جڈاں جانی ھرکوئی چھوڑ ونجی.
شرماویں نہ میڈو ول آویں
جڈاں جھڑ آسمان تے گج پووے
وت یار مناونڑ دل آھدے……

توں وسدا ایں سکھ دی نگری وچ ساڈے اوکھے ڈنگ ہو گئے نی

آ ویکھ غریب دی زندگی دے کیڈے اوپرے رنگ ہو گئے نی

توں بھل گئیاں اے کیتیاں وعدیاں نوں چنگے سجن جو سنگ ہو گئے نی

سچی پوچھیں تاں تیریاں اودراں وچ ساہ درد دے تنگ ہو گئے نی

 

تیڈی یاد ھے زینت پلکیں دی

تیکوں یاد کرینداں رو پونداں

جڈاں گزرے پیار دے ماضی تے

ڈوں لفظ لکھینداں رو پونداں

تیڈے پیار اچ اے تھۓ حال میڈا

کہیں نال الینداں رو پونداں

ھنج’‏‎شاکر’میڈے وس وچ نہیں

تیڈا ذکر کرینداں رو پونداں

شاکر شجاع آبادی

 

مت لکھ اپنے خون سے ہر بار تحریر اس کہ لئے ۔

جو تیرا خلوص نہ پہچان سکا وہ تیرا خون کیا پہچانے گا 💔💔💔

 

اک کھیل ہے اورنگ سلیماں مرے نزدیک
اک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے

کتنے دلکش ہوں گے نہ دونوں،

میری داڑھی اور اسکا حجاب…!!!

 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان…!!!
محبت میں کچھ—- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے…!!! 💔💔

ابھی آئی نہیں مجھے واپس لینے

شائد موت کہیں مرگئی ہوگ

 

 

2. Best sad poetry in the world now is here in 2019 Urdu Poetry.

100 Urdu Poetry SMS , [ Urdu poetry sad ] , Urdu poetry love 2019

 

اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینایہ وہم چهوڑ دینا تجهے یاد کیا ہم نے

Urdu Poetry

لبوں کو سی لیا ____ لیکن

صبر آنکھوں سے نا ھوا پھر بھی…!!

Urdu Poetry

یہ جس کے قہقہے تم سن رہے ہو

کسی صدمے سے پاگل ہو گیا ہے

Urdu Poetry

نہیں اُن کی ذات سے کچھ مجھے اے نصیر نسبت
میں گلِ خزاں رسیدہ، وہ بہار جاودانہ
نصیرالدین نصیر گیلانیUrdu Poetry
مت پوچھ کہ کیا حال ہے میرا تیرے پیچھے
تو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا میرے آگے
مرزا غالبUrdu Poetry
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے
رہنے دو ابھی ساغر و مینا میرے آ گےUrdu Poetry
نفرت کا گماں گزرے ہے میں رشک سے گزرا
کیوں کر کہوں، لو نام نہ ان کا مرے آگےUrdu Poetry
گیا رقِیب کے گھر بارہا شبِ وعدہ
بہت ذلیل مجھے تیری جستجو نے کیاداغ دہلویUrdu Poetry

حشر میں اے خدا نا دینا…

پھر کوئ سزا زندگی جیسی…
جون ایلیاء

Urdu Poetry

زندگی ترتیب سے نہیں گزری اپنی،،
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ہم،،جون ایلیا،،Urdu Poetry
آپ نے ٹھیک پہچانا مجھ کو
سخت بے وفا ہوں میں۔۔جون ایلیاUrdu Poetry

پریشان نہیں کرتے اُنہیں ہم آج کل

یہ بات بھی اُنہیں پریشان کرتی ہے

Urdu Poetry

‏وہ میرے سنگ تھا اُداس تو پھر
رابطے ختــــم کـر دیے میں نے!🔥❤Urdu Poetry

اب سنورتے رہو بلا سے میری

دل نے سر کار خو د کشی کرلی

جون ایلیاءؔ

Urdu Poetry

 

‏جی چاہتا ہے کہ آگ لگا کر دل کو
خود کہیں دور کھڑا ہو کر تماشہ دیکھوں !
‎#جون_ایلیاUrdu Poetry

ہائے۔۔۔۔۔تم کتنی خوبصورت ھو

ہائے۔۔۔۔۔تم نے بھی خاک ھونا ھے۔۔۔!!

سرکار جون ایلیاء۔۔

Urdu Poetry

سب سمجھتے ہیں میں تمہارا ہوں
تم بھی رہتے ہو اس گماں میں کیاجون ایلیاء💜Urdu Poetry
جون تم ہر کام میں سستی کرتے تھے
مرنے میں کیوں جلدی کی ؟مرشد جون ایلیاءUrdu Poetry
وہ بھی منزل تلک پہنچ جاتا
اس نے ڈھونڈا نہیں پتا میرا
جون ایلیاUrdu Poetry
اتنی محنت سے بگاڑا ھے خود کو ,
جائیے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے-جون ایلیا🌹🌹Urdu Poetry

 

3.Good and unique Urdu poetry in love.

100 Urdu Poetry SMS , [ Urdu poetry sad ] , Urdu poetry love 2019 1 (1) - Copy

 

تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہو گی…
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے..♡ جون ایلیا ♡
ہم بھی عجـــــــــــــــــــیب آدمی نکلے
ایـــــــــــــــک ہی شخص کے ہو کر رہ گئےجون ایلیاء💜
ہے تقاضا مری طبیعت کا
ہر کسی کو چراغ پا کیجے
جون ایلیا
ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا
سخت بے اعتبار تھے ہم تو !…..
جون ایلیاء
اب یہ بھی ایک اذیت ہے کہ
مجھےلہجےسمجھ میں آتےہیںجون ایلیاء🔥💔
تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہو…
مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں گا
―جون ایلیا
ايک دنيا نے مجھ کو چاہا ہے
ايک ہی شخص ہے دنيا ميں __
جون_ایلیاء

صاحبِ عقل دکھتے ہو ,ایک مشورہ تو دو

احتیاط “سے عشق کروں یا” عشق” سے احتیاط

💞💞💞

عشق وہ زبان ہے جس نے, عقل کو بے زبان کر ڈالا
حسرتیں حَسین کر ڈالیں, حیات کو امتحان کر ڈالا…

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤

تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا…

AS❣ 💞 💯

 

‏خون بہانہ ضروری تھا صاحب 💔

رگوں میں بس گیا تھا وہ شخص 😭

AS❣ 💞 💯

 

‏ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﻨـــــــﺎ ﮨﯽ ﺧﻮﺵ ﻣـــــــﺰﺍﺝ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ –

ﺭﻻ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺴـــــــﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ -!!!

AS❣ 💞 💯

 

دے گیا مات محبت میں لگا کر ورنہ !

‏میں نے اُس شخص سے تسخیر کہاں ہونا تھا

AS❣ 💞 💯

 

‏کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں❗

نہ جانے کتنوں کا حوصلہ ہوں میں‎🔥

AS❣ 💞 💯

 

فاصلوں کا احساس مجھے تب ہوا جب

میں نے کہا ٹھیک ہوں اور اُس نے مان لیا..

AS❣ 💞 💯

 

یہ جو مسکان ہے۔۔ بے ساختہ لبوں پہ میرے

متاع جاں ، تیرے خیال کی بدولت ہے۔۔

AS❣ 💞 💯

 

سچ میں رلا دیا تم نے
ایسا غرور تھا اپنا کہ
دل پتھر لگتا تھا میرا
نہ کسی کے رونے کی غم
نہ ہی رویا ہے کبھی
وقت رلا دیتا ہے سوچا نہیں
مجھے پتہ ہے کہ
یہ سب پاگل پن ہے
چھوڑ دینا چاہیے ۔۔۔۔
نامکمل قصہAS❣ 💞 💯

بند کھڑکی کے صاف شیشوں پر‎,‎

عکس تیرا بنا گئ بارش.

AS❣ 💞 💯

 

اے مقدر مجھے ترسائے_گا آخر کب تک.

یا میری بات سمجھ’ یا مجھے پاگل کر دے

AS❣ 💞 💯

 

جس کے تم قہقہے سُن رہے ہو۔

کسی صدمے سے پاگل ہوگیا ہے💯💔

AS❣ 💞 💯

 

 

4. Feeling good when you love Urdu poetry.

100 Urdu Poetry SMS , [ Urdu poetry sad ] , Urdu poetry love 2019 1 (1) - Copy

 

وہ خواب جو دیکھا نہ کبھی لے اُڑا نیندیں

وہ درد جو اُٹھا نہ کبھی کھا گیا دل کو💔😞

AS❣ 💞 💯 🎀

 

اپنا معیار بلند کرو

ہم اچھے لگیں گے😌

AS❣ 💞 💯 ✍

 

ﺍﻟﻔﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺳﻠﯿﻘﮯ ﺳﮯﮐﯿﺠﺌﮯ….

ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻣﺤﺒﺖﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ…

AS❣ 💞 💯

 

مجھے تنہا مت کرنا

تجھ میں بسی ہے دنیا ساری

AS❣ 💞 💯

 

‏جس محبت میں سب___جائز ہوجائے

وہاں محبت___جائز نہیں رہتی…

AS❣ 💞 💯

 

آئینہ کہاں دیکھتے ہونگے وہ …

آئینہ انہیں دیکھتا ہوگا

AS❣ 💞 💯

 

بات تلخ هے مگر,,,,, روح میں حیا نہ ہوتو 👌

رنگ برنگے حجاب بھی,,,,,, کام نہیں دیتے 🤝

AS❣ 💞 💯

 

!س الزام سے بھلا کون مُکرنا چاہے گا

مجھ کو منسوب کریں تُجھ سے زمانے والے🙈😍

AS❣ 💞 💯

 

انگلیاں آج بھی اس سوچ میں گم ہیں

اس نے کیسے کسی دوسرے کا ہاتھ تھاما ہو گا

AS❣ 💞 💯

 

ہمارے بعد اندھیرا رہے گا محفل میں

بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے°°°🔥

AS❣ 💞 💯

یوں نہ آیا کرو بال کھولے ہوۓ

ورنہ دنیا میں بدنام ہو جاؤگے 😋😍

AS❣ 💞 💯

 

 اوقات نہیں آنکھ سے آنکھ ملانے کی …

اور لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں …

AS❣ 💞 💯

 

آج دور بیٹھا دوست بہت یاد آیا
کچھ اچھا گزر ہوا وقت بہت یاد آیاجو میرے درد کو سینے میں چھپا لیتا تھا
آج بہت درد ہوا تو وہ بہت یاد آیا 😔AS❣ 💞 💯

میڈی آپڑی قسمت ماڑی ہے۔۔تو نا گھبرا میں راضی آں …

میں اجڑ گیا تا کوئ گل نئ۔۔تو جشن منا میں راضی آں …!!!

AS❣ 💞 ᶫᵒᵛᵉᵧₒᵤ

 

میری منت دے دھاگِے____ موڑ سائیں”
.
میرا یار _____میرے تو جدا سائیں!! 
‏ابھی آئی نہیں مجھے واپس لینے
شائد موت کہیں مرگئی ہوگی ..جون ایلیاء 
مدت سے ہم کسی کو نہیں دے سکے فریب!!
اے شہرِ اِلتفات، وفا چاہیے ھمیں !!جون ایلیاء 
عاجزی، منت،——— خوشامد، التجا
اورمیں کیا کیا کروں__مرجاؤں کیا؟؟جون ایلیا 
ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﮦ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ
ﻭﮦ ﺍﻋﻠﯽٰ ﻇﺮﻑ ﻧﮑﻼ__ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ…جون سرکار۔ ۔۔ 
دنیا کے اس ہجوم میں تنہا نہ کیجیۓ …
سنیۓ!!! قسم سے آپ تو ایسا نہ کیجیۓ …. 

 

 

5.100 Urdu Poetry SMS , [ Urdu poetry sad ] , Urdu poetry love 2019

100 Urdu Poetry SMS , [ Urdu poetry sad ] , Urdu poetry love 2019 1 (1) - Copy

 

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں؛؛؛؛
یہ اذیت، بڑی اذیت ہے؛؛؛؛جون ایلیا

ہائے

ڈھونڈ لائیے ___رقیب کو !

جانِ جاں کو بخار ہو گیا ہے !

 

افسانہ ساز جس کا فراق و وصال تھا
شاید وہ میرا خواب تھا شاید خیال تھا”جون ایلیاء”
اُسے بھی اب کوئی دلدار مل گیا ہوگا
ہمیں بھی اب کوئی حسرت نہیں جگاتی ہے
جون ایلیاء

مجھ کو شکوہ؟ وہ بھی تم سے؟ یہ میری اوقات نہیں

یونہی بھیگ گئی تھی پلکیں، سچ مچ کوئی بات نہیں

 

💖‏دیکھتے ہیں ہم دونوں جُدا کیسے ہو پائیں گے💖
⚘تُم مقدر کا لکھا مانتے ہو ہم دُعاؤں کو آزمائیں گے 
میں شاعر کہاں ہوں میںتو_قیدی ہوں اس کی محبت میں
بس جب یاد آتی ہے اس کی تولفظ سیدھے کرتا ہوں_ 

یقین تھا___بھول جاو گے مجھے…..!!!-

خوشی ہوئی امید____ پر پورا اترے….!!!

 

 

‏نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے❤

جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..❤

 

یہ تلخیاں یہ زخم، یہ ناکامیاں یہ غم

یہ کیا ستم کہ اب بھی، ترا مدعا ہوں میں!!!

(جون ایلیاء)

 

اے دل تنہائی میں رہنے کا عادی ہو جا ۔۔۔۔❤۔۔۔۔

بدل گئے ہیں وہ لوگ جو صبح، شام یاد کیا کرتے تھے۔۔

 

اپنے …. معیار تک نہ پہنچا میں
مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھاجون ایلیاء
زخم پہلے کے اب مفید نہیں
اب نئے زخم کھائے جائیں گےجون ایلیاء

وہ جو مَرنے پر تُلا ہے..

اُس نے جی كر بهی تو ديكها ہوگا..

سركار جون ايلياء

 

زندگی ہے فطرتاً کچھ بد مزاج
زندگی کے ناز اٹھانا فارہہ💔جون ایلیا 
کوئ تہمت کہیں آپ پر نہ آجاۓ•••
محتاط رہیۓ مجھ سے دور رہیۓ•••
مرشد…ایلیا.. 

,‏جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ

حیران الگ ، پریشان الگ ، سنسان الگ ، بیابان الگ.
جون ایلیاء

 

تمہیں پتا ہے مجھے نیند کیوں نہیں آتی ؟
تمہیں پتا ہی نہیں ہے، تبھی نہیں آتی!
جون ایلیاء
پہروں شبِ فراق میں تاروں کو دیکھ کر
شکلیں مِٹا مِٹا کے بنایا کریں گی آپجون ایلیاء 
چشمِ بِیمار کی شِفا کے لئے،
اُسکے دیکھے ھُوئے کو دیکھیں گے….
جون ایلیا 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here